ایچ ون این ون انفلوئینزا: پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

ایچ ون این ون انفلوئینزا: پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ
ایچ ون این ون انفلوئینزا: پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایچ ون این ون انفلوئینزا وائرس پھیلنے کے پیش نظر پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت نے پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے اور ہسپتالوں کے آئیسولیشن وارڈز کو فعال رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔

مزید : تعلیم و صحت