والدین کے بیٹے کومثالی، عبرتناک اور غیر انسانی سزا

والدین کے بیٹے کومثالی، عبرتناک اور غیر انسانی سزا
والدین کے بیٹے کومثالی، عبرتناک اور غیر انسانی سزا

  

لندن (بیورورپورٹ)چوری کرنے کے الزام میں والدین نے اپنے اکلوتے نوجوان بیٹے کو ایک طویل عرصہ سے کمرے میں زنجیریں پہنا کر قید کر رکھا ہے۔اس لڑکے نے کسی سٹور سے چاکلیٹ چرانے کا جرم کیا  تھاجس کا اس کے والدین کو علم ہو گیا تو انہوں نے کئی برس سے اپنے بیٹے کو ایک کمرے میں زنجیر سے باندھ کر رکھا ہوا ہے۔ خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد حکام نے بچے کو زنجیروں سے آزاد کرا دیا جبکہ لڑکے نے آئندہ ایسا نہ کرنیکی یقین دہانی کرائی۔

مزید : انسانی حقوق