پانچ سو سال قدیم تاج کی بے قدری

پانچ سو سال قدیم تاج کی بے قدری
پانچ سو سال قدیم تاج کی بے قدری

  

لندن (بیورورپورٹ)ماسکو میں قدیم ترین ہیرے جواہرت کی عالمی نمائش کے موقع پر مہاراجہ بو پندر سنگھ آف پٹیالہ کا تاج جس میں 3سو سے زائد ہیرے جواہرات جڑے ہوئے ہیں، کو نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔ اس تاج کی قیمت 1.5ملین پاؤنڈ لگا ئی گئی ہے مگر یہ تاج  لگائی جانے والی قیمت سے یہ کہیں زیادہ قیمتی ہے۔ یہ امر قابل زکر ہے کہ مغل بادشاہوں کے زیر استعمال رہنے والے ہیرے جواہرات‘ انگوٹھیاں‘ شہزادیوں کے بالو ں پر لگائی جانیوالی سونے کی پٹیاں‘ وغیرہ امریکہ اور برطانیہ کے عجائب گھروں میں موجود ہیں۔

مزید :

تفریح -