عالیہ بھٹ، رنبیر کپور سے شادی کرنا چاہتی ہیں

عالیہ بھٹ، رنبیر کپور سے شادی کرنا چاہتی ہیں
عالیہ بھٹ، رنبیر کپور سے شادی کرنا چاہتی ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(بیورو رپورٹ) بالی وڈ کی اپھرتی ہوئی اداکارہ عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کو پسند کرنا شروع کر دیا ہے۔ ایک ٹاک شو میں جب میزبان نے اُن سے شادی کا پوچھا تو اُن کا کہنا تھا کہ وہ رنبیر کپور کے ساتھ پہلے بھی مل چکی ہیں اور وہ ان کی شخصیت سے بہت متاثر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی شدید خواہش ہے کہ وہ رنبیر کپور سے شادی کریں۔

مزید :

تفریح -