زیادہ ورزش نقصان دہ ہے

زیادہ ورزش نقصان دہ ہے
زیادہ ورزش نقصان دہ ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (بیورو رپورٹ) سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ لوگ جو بہت زیادہ ورزش کرتے ہیں اور جو بالکل نہیں کرتے دونوں کی عمریں کم ہوتی ہیں اور جو لوگ درمیانی حد تک ورزش کرتے ہیں ان کی عمر زیادہ ہوتی ہے۔نئی تحقیق کے مطابق جو لوگ بہت زیادہ دوڑ لگاتے ہیں ان کی موت جلدی ہوجاتی ہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ تحقیق میں یہ بات سامنے آتی ہے کہ جو لوگ درمیانے درجے کی ورزش کرتے ہیں ان کی عمر لمبی ہوتی ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -