شہری نے ڈاکو ماردیے

شہری نے ڈاکو ماردیے
شہری نے ڈاکو ماردیے

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)گلشن اقبال ڈی بلاک میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ڈاکو ماردیے ۔ دونوں ڈاکو گلیوں میں لوٹ مارکر رہے تھے جن پر شہری نے فائرنگ کر دی اور دونوں کو موقع پر ہی ڈھیر کردیا ان کے قبضے سے لاٹا ہوا سامان بھی برآمد ہوا ہے ۔فائرنگ کے بعد شہری فرار ہوگیا۔ڈاکوئوں کی شناخت زبیر اور محمود الٰہی کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید : کراچی