ترکی میں مکان کے تہہ خانے کی کھدائی کے دوران اس آدمی کو کیا ملا؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ترکی میں مکان کے تہہ خانے کی کھدائی کے دوران اس آدمی کو کیا ملا؟جان کر آپ ...
ترکی میں مکان کے تہہ خانے کی کھدائی کے دوران اس آدمی کو کیا ملا؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی میں نئی تعمیرات کے لئے پرانے گھروں کو مسمار کرنے اور کھدائی کرنے کے دوران زیر زمین دریافت ہونے والے تاریخی خزانے نے تہلکا مچادیا ہے۔

مزیدپڑھیں:عام طور پر اپریل فول بننے والوں کو نقصان اٹھانا پڑتاہےلیکن یہ خاتون زیرومیٹر BMWگاڑی جیت گئی
مرکزی اناطولیا کے نوسحیر نامی شہر میں کھدائی کے دوران مزدوروں کو کچھ سرنگوں کے آثار ملے جن ک مزید کھدائی سے معلوم ہوا کہ یہ 5 ہزار سال پرانے شہر کا داخلی راستہ ہے جس کے مکانات اور گلیاں بازار زمین کے نیچے آج بھی مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ زیر زمین شہر کا انکشاف ہوتے ہی مزدوروں کو ہٹالیا گیا اور ان کی جگہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے لے لی۔ محتاط کھدائی کے دوران بہت بڑے شہر کا انکشاف ہوا جس میں ماہرین کے مطابق 20 ہزار سے زائد لوگ رہائش پذیر رہے ہوں گے۔ ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ شہر بائزنطینی دور میں تعمیر کیا گیا اور اس کا مقصد مکینوں کو اس دور کی مذہبی جنگوں کے خطرات سے محفوظ کرنا تھا۔ نوسحیر شہر کے میئر حسن انور نے نیشنل جیوگرافک سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نئی دریافت کو نئے موتی یا نئے ہیرے جیسا اضافہ تصور کیا جائے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -