A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

دریائے کابل میں مدرسے کے طلباسے بھری کشتی الٹ گئی

دریائے کابل میں مدرسے کے طلباسے بھری کشتی الٹ گئی

Apr 05, 2018 | 15:49:PM

چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)دریائے کابل میں مدرسے کے طلبا سے بھری کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 بچے ڈوب گئے ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اوورلوڈنگ کی وجہ سے پیش آیا ،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور 11 بچوں کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ 2 بچوں کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل افغانستان میں امریکی فوج نے ایک مدرسے پر بمباری کرکے درجنوں بچوں کو شہید کردیا تھا ، بمباری کے وقت قرآن پاک حفظ کرنے والے بچوں کی دستاربندی کی جا رہی تھی۔

مزیدخبریں