تائیوان میں پھرزلزلہ ،شدت5.1ریکارڈ

تائیوان میں پھرزلزلہ ،شدت5.1ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)تائیوان میں چینی سرحد کے ساتھ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے چینی زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی،زلزلے(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

کی گہرائی10کلومیٹر تھی،اس کا مرکز 22.99ڈگری شمال ارض بلد اور120.85ڈگری مشرق طول بلد میں تھا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔