بھارت نے پاکستان کے دو قیدی رہا کر دیئے

بھارت نے پاکستان کے دو قیدی رہا کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی)بھارت نے سزا پوری ہونے پر پاکستان کے دو قیدیوں کو رہا کر دیا‘ واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی حکامت نے پاکستان کے دو شہریوں حنیف اور شریف کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا ، حنیف کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ محمد شریف کا تعلق بہاولنگر سے ہے ۔ سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ دونوں پاکستانیوں کی رہائی میں سفارتخانے نے اہم ترین کردار ادا کیا ہے ۔
بھارت

مزید :

صفحہ اول -