انجلینا جولی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار
لاس اینجلس (اے این این)اقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیرہ 43 سالہ امریکی ماڈل انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے حصول کی کوشش کررہی ہیں۔ انہیں امید ہے کہ وہ جلد اس اہم عہدے پر فاء۔۔ ہوجائیں گی۔خبر رساں اداروں کے مطابق انجلینا جولی نے جریدہ'پیپل' کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے قطعا مایوس نہیں کہ میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ حاصل نہیں کر سکتی۔ میرا ویژن مجھے ایک دن اس عہدے تک پہنچا سکتا ہے مگر جولی کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ لیڈر شپ کے لیے دوسروں ک مطلع کریں گی