کرونا سے نمٹنے کے لئے موبائل ہسپتال سعودی مسلح افواج کے حوالے

کرونا سے نمٹنے کے لئے موبائل ہسپتال سعودی مسلح افواج کے حوالے

  

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت دفاع نے شاہ فہد ہسپتال برائے مسلح افواج کے اندر ایک موبائل ہسپتال کو ساز و سامان اور لوازمات سے لیس کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔اس کا مقصد شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کی صحت و سلامتی کا تحفظ ہے۔یہ موبائل ہسپتال 50 سے زیادہ بستروں پر مشتمل ہے۔ اسے تمام خصوصی طبی لوازمات سے لیس کیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -