گورنرپنجاب کاکوروناریلیف فنڈزکیلئے 100 کروڑ روپے جمع کرنے کاٹارگٹ

گورنرپنجاب کاکوروناریلیف فنڈزکیلئے 100 کروڑ روپے جمع کرنے کاٹارگٹ
گورنرپنجاب کاکوروناریلیف فنڈزکیلئے 100 کروڑ روپے جمع کرنے کاٹارگٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرپنجاب چودھری سرور نے کوروناریلیف فنڈزکیلئے 100کروڑروپے جمع کرنے کاٹارگٹ مقرر کرلیا۔
گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاکہ غریب خاندانوں کوبغیرکسی تفریق کے راشن دیں گے،کوروناکیخلاف فرنٹ لائن پرلڑنے والوں کے تحفظ کویقینی بنائیں گے۔
گورنر پنجاب کاکہنا ہے کہ عوام جب تک کوروناکولینے خودنہیں جائیں گے وہ کبھی نہیں آئےگا،انہوں نے کہاکہ کوروناترقی یافتہ ممالک کی معیشت کیلئے زہرقاتل ثابت ہورہاہے،کوروناریلیف فنڈکیلئے 100کروڑکاٹارگٹ حاصل کر یں گے،ان کاکہناہے کہ عوام کومعاشی مشکلات سے بھی بچاناہے۔