اس بار گھر والوں کی مرضی سے شادی کروں گا: عمران خان

اس بار گھر والوں کی مرضی سے شادی کروں گا: عمران خان
اس بار گھر والوں کی مرضی سے شادی کروں گا: عمران خان

  



اسلام آباد (آئی این پی) عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار گھر والوں کی مرضی سے شادی کروں گا۔ جب کوئی ملے گی تو تیسری شادی کرلوں گا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس بار ارینج میرج کروں گا۔

مزید : اسلام آباد


loading...