قندھار کے پولیس چیف نے صوبے میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد کردی، افغان میڈیا

قندھار کے پولیس چیف نے صوبے میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد کردی، افغان ...
قندھار کے پولیس چیف نے صوبے میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد کردی، افغان میڈیا

  



کابل (آئی این پی) افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قندھار کے پولیس چیف نے صوبے میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد کردی ہے۔ افغان خبر رساں ادارے ”خاما پریس“ کے مطابق جنوبی صوبہ قندھار کے پولیس چیف جنرل عبدالرزاق نے مبینہ طور پر صوبے میں پاکستانی روپے پر پابندی عائد کردی ہے۔

دریں اثناءکابل کی مرکزی منی ایکسچینج میں افغان کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی شرح میں بہت زیادہ کمی دیکھی گئی ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...