سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو شرمیلا فاروقی کے خلاف کارروائی سے روکدیا

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو شرمیلا فاروقی کے خلاف کارروائی سے روکدیا
سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو شرمیلا فاروقی کے خلاف کارروائی سے روکدیا

  



کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کیخلاف 18 اگست تک کارروائی سے روک دیا جبکہ الیکشن کمیشن، ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب سندھ، سٹیٹ بینک ، چیف سیکرٹری ، پرنسپل سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید : کراچی


loading...