پائلٹ کا کمال ، چلتے ٹرک پر جہاز لینڈ کر دیا

پائلٹ کا کمال ، چلتے ٹرک پر جہاز لینڈ کر دیا
پائلٹ کا کمال ، چلتے ٹرک پر جہاز لینڈ کر دیا

  



ٹورنٹو (ویب ڈیسک) جہاز لینڈ کرنے کیلئے انتہائی ہموار سطح کی ضرورت ہوتی ہے، اسی لئے رن کی تیاری میں خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے، لیکن ان صاحب نے تو کمال کر ڈالا۔ جی ہاں کینیڈا سے تعلق رکھنے والے کینٹ پیچ نامی پائلٹ نے حیرت انگیز مہارت کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے جہاز کو چلتے ہوئے ٹرک پر لینڈ کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ ماہر پائلٹ نے یہ کارنامہ کینیڈا میں منعقد ہونے والے ائیر شو کے دوران سرانجام دیا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...