جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او شادمان معطل

جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او شادمان معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)ایس ایچ او شادمان ممتاز کاکڑکو شہری کے خلاف غلط مقدمہ درج کرنے پر معطل کر دیا گیا ۔ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدراشرف نے ایس ایچ او شادمان ممتاز کاکڑکو معطل کر نے کے احکامات دیئے ۔اس سے قبل بھی ممتاز کاکڑ کو رشوت لیکر شہری کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کر نے پر معطل کیا گیا تھا۔

مزید :

لاہور -