جاپان کا دفائی وائٹ پیپر غیر ذمہ دارانہ ہے:چین

جاپان کا دفائی وائٹ پیپر غیر ذمہ دارانہ ہے:چین
جاپان کا دفائی وائٹ پیپر غیر ذمہ دارانہ ہے:چین

  



بیجنگ(آئی این پی) چین نے جاپان کی طرف سے دفائی وائٹ پیپر 2016ءپر تخفظات کا اظہار کیا ہے تر جمان وزات خارجہ ہواچن ینگ نے مواد کو غیر ذمہ دارانہ قراردئیے ہوئے کہاہے کہ چین کی دفاعی اور فوجی سرگرمیوں کے بارے میں بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے ،جاپان کو لیا ﺅ جزائرپر چین کی قانونی سرگرمیوں پر عمل ظاہر کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ۔

مزید : بین الاقوامی