اعصام الحق قریشی کو اٹلانٹا اوپن مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست

اعصام الحق قریشی کو اٹلانٹا اوپن مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست

  



اٹلانٹا (اے پی پی) اعصام الحق قریشی اٹلانٹا اوپن مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں ہی شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلانٹا میں جاری مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور ان کے کروشین پارٹنر ایون ڈوئج کو برطانیہ کے جوناتھن میری اور کینیڈا کے عادل شمس الدین نے 6-3 اور 6-1 سے شکست دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...