پولیس کی کراچی ڈیفنس میں کاروائی،دو ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

پولیس کی کراچی ڈیفنس میں کاروائی،دو ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
پولیس کی کراچی ڈیفنس میں کاروائی،دو ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ حراست میں لیے گئے دونوں ملزمان ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیاہے۔پولیس کا کہناہے کہ ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید :

کراچی -