ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ اندرون دہلی گیٹ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ اندرون دہلی گیٹ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

  



لاہور(خبر نگار خصوصی) گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ اندرون دہلی گیٹ‘ لاہورکی طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے مدرسہ تعلیم القرآن جمال مصطفی‘ صحابِ صفہ سکول‘ مدرسہ ضیاء القرآن‘ ودیگر سکولوں کا وزٹ کیا۔

سراج پارک‘ شاہدرہ ٹاؤن‘لاہورکا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد152تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4