ڈی جی یوایم ٹی عابد شیروانی کی ملائشےئن ہائی کمشنر سے ملا قات، انٹرنیشنل کانفرنس ونمائش آئی بی سی ای کے حوالے سے بریفنگ

ڈی جی یوایم ٹی عابد شیروانی کی ملائشےئن ہائی کمشنر سے ملا قات، انٹرنیشنل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( پ ر) ڈائریکٹر جنرل یو ایم ٹی عابد ایچ کے شیروانی نے ملائشےئن ہائی کمشنر داتو ڈاکٹر حسر الثا نی مجتبر سے ملائشےئن ایمبیسی اسلام آباد میں ملاقات کی۔انہوں نے ملائیشین سفیر کویوایم ٹی کی نومبرمیں ہونے والی انٹرنیشنل کانفرنس ونمائش آئی بی سی ای کے حوالے سے بریفنگ اورشرکت کی دعوت دی۔ ملائشےئن ہائی کمشنر نے ڈی جی یو ایم ٹی کو آئی بی سی ای کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اورمزیدکہاکہ نمائش میں ملائشےئن صنعت کار بھرپورحصہ لیں گے اوراسے کامیاب بنائیں گے۔