بہت جلد ملازمین کے تمام مسائل پر قابو پا لیا جائے گا، عبدالستار

بہت جلد ملازمین کے تمام مسائل پر قابو پا لیا جائے گا، عبدالستار

  



لاہور(پ ر) آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن یونٹ ڈسٹرکٹ پاپولیشن کے چیئرمین عبدالستار نے کہا ہے کہ تمام ملازمین کی پروموشن فیلڈ اسسٹنٹ مرد و خواتین سے لیکر چوکیدار تک تمام کیڈرز کی پروموشن اور اپ گریڈیشن کروائی گئی ہے۔ڈاکٹر جنرل نعیم الدین راٹھور سے ملاقات میں تمام مسائل اور اُنکے حل پر غور کیا گیا۔اُنہوں نے تمام مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔چیئرمین چوہدری عبدالستار کمبوہ اور صدر ڈاکٹر این اے کامران نے ممتاز صحافی عبدالطیف بیگ سے ایک ملاقات کے دوران اپنی گفتگو کے دوران کیا۔اُنہوں نے کہاکہ بہت جلد ملازمین کے تمام مسائل پر قابو پا لیا جائے گا

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...