پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ آج اغواء کی وارداتوں کے خلافمظاہرہ کریگی

پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ آج اغواء کی وارداتوں کے خلافمظاہرہ کریگی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے زیر اہتمام بچوں کے اغوا اور قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف آج 4 بجے چیئرنگ کراس مال روڈ لاہور اسمبلی ہال کے سامنے مظاہرہ کیا جا رہا ہے جس میں پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے مرکزی اور صوبائی عہدیدران اور سول سوسائٹی کے ارکان شرکت کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1