اقتصادی راہداری منصوبہ گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہتے،خواجہ عمران نذیر

اقتصادی راہداری منصوبہ گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہتے،خواجہ عمران نذیر

  



لاہور( جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہتے ،اور اس منصوبے سے خطے میں( ن )لیگ کی قیادت نیا ویژن لا رہی ہے،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، آج کا پاکستان 2013ء سے بہت پر امن اور خوشحال ہے،پی ٹی آئی اوردیگر اپوزیشن جماعتوں کی طرفسے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلافنا اہلی کا شور’’چور مچائے شور‘‘ کے مترادفہے۔

ے، الیکشن کمیشن میں کیس دائر کرانے کے باوجود وزیر اعظم کے خلافجب ثبوت مانگے گئے تو شرمندگی کے سوا ان کے پاس کچھ نہیں تھا ۔گذشتہ روز اپنے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اللہ کے فضل سے ہر میدان میں عوام کے سامنے رسوا اور پاکستان مسلم لیگ کی قیادت اپنے ویژن محنت کے باعث 2018ء کے الیکشن میں بھی اللہ کے فضل سے سرخروہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...