سید منظور الکونین کے لیے تعزیتی اجلاس 7جولائی کو گلشن راوی میں ہو گا

سید منظور الکونین کے لیے تعزیتی اجلاس 7جولائی کو گلشن راوی میں ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حفیظ تائب فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام سید منظور الکونین کی یاد میں تعزیتی اجلاس 7جولائی بروز اتوار 9بجے فائیو سٹار ہال گلشن راوی لاہور میں ہو گا جس کی صدارت سید منظور الکونین کے فرزند ارجمند سلمان کونین اور ان کے شاگردرشید سید زبیب مسعود خا ص طور پر واہ کینٹ سے آ کر شریک ہوں گے ،دیگر نعت خواں حضرات بھی شریک ہوں گے ،عبد المجید منہاس سپاس نامہ پیش کریں گے اور صفدر علی محسن نقابت کے فرائض سر انجام دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...