لاہور کے کسی پولیس افسر کی جانب سے یوم شہداکی تقریب کا اعلان نہیں کیا گیا

لاہور کے کسی پولیس افسر کی جانب سے یوم شہداکی تقریب کا اعلان نہیں کیا گیا

  



لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) 4اگست یوم شہدائے پولیس کے نام سے جانا جاتا ہے،مگر پولیس کے اس اہم دن کو منانے کے لئے لاہور کے کسی پولیس افسر کی جانب سے کسی بھی قسم کی تقریب منعقد کرنے کا اعلان نہیں کیا گیاحالانکہ اس دن کو منانے کے لیے پہلے سے اعلان کرنااور تیاریاں بھی شروع کرنی چاہئے تھیں۔

لاہور پولیس کے شہدا کی تعداد 200سے زائد ہے اور انکی فیملیز بھی اس اہم دن کو منانے کے لیے افسران کے حکم کا انتظار کررہی ہونگی۔

مزید : علاقائی


loading...