سابق ایم این اے کا بیٹا اغوا
لاہور(وقائع نگار) ڈیفنس کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے سابق ایم این اے کے بیٹے کو اغوا کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والے سابق ایم این اے کے بیٹے کا نام حیدر نسیم ہے ۔
پولیس نے اس حوالے سے کہا ہے کہ درخواست ملنے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔