کوٹ لکھپت ،شہریوں نے اغوا کار کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

کوٹ لکھپت ،شہریوں نے اغوا کار کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

  



لاہور(وقائع نگار)کوٹ لکھپت کے علاقہ میں شہریوں نے اغوا کار کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کے مطابق 8سالہ حسنین اپنے گھر کی جانب جا رہا تھا کہ اس کو ایک 30سالہ شخص نے پکڑنے کی کوشش کی اور اس کو ساتھ لیجانے کی کوشش کی، اس دوران بچے نے شور مچا دیا جس پر اہل علاقہ اکٹھے ہو گئے جنہوں نے اس کو پکڑ لیا اور چھترول کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ۔ اس حوالے سے پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...