کیپ ٹاؤن ‘ نواحی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4افراد ہلاک

کیپ ٹاؤن ‘ نواحی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4افراد ہلاک
کیپ ٹاؤن ‘ نواحی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4افراد ہلاک

  



جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)کیپ ٹاؤن کے نواحی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4افراد ہلاک ہو گئے،تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باعث گرا،حادثے میں چاروں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے،ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ،پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں ہیں،ریسکیو اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر کا ملبہ جائے وقوعہ سے نکال کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...