جوہانسبرگ ‘25شکایات موصول ہوئیں‘صوبائی چیف الیکشن کمیشن

جوہانسبرگ ‘25شکایات موصول ہوئیں‘صوبائی چیف الیکشن کمیشن

  



جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)صوبائی چیف الیکشن کمیشن کیپ ٹاؤن سمسن نے کہا ہے کہ کیپ ٹاؤن سے 25شکایات موصول ہوئی ہیں اور یہ تمام شکایات سیاسی پارٹیوں نے درج کروائی تھیں جنہیں موقع پر ہی دور کر دیا گیا ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ تما م شکایا ت کنندہ کی شکایات کا زالہ ممکن ہو سکے۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق ایک امیدوار کی طرف سے کم وقت کی شکایت کی گئی تھی تمام صورتحال کا جائزہ لے کر پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا تھا ،باقی تما م چھوٹی چھوٹی شکایات تھیں جن کا ازالہ کر دیا گیا ہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...