ترکی ‘ داعش کے 20 مشتبہ اراکین گرفتار

ترکی ‘ داعش کے 20 مشتبہ اراکین گرفتار

  



انقرہ(آئی این پی)ترکی کے جنوبی شہر آدانا میں داعش کے 20 مشتبہ اراکین کو گرفتار کر لیا گیا۔ تر ک میڈیا کے مطابقجنوبی شہر آدانا میں داعش کے 20 مشتبہ اراکین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں پولیس کی جانب سے تقریبا 20 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ قبل ازیں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا تھا کہ استنبول ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے میں سابق سوویت یونین کے عسکریت پسند ملوث تھے۔

آدانا کے مشرق میں شام کے کئی سرحدی علاقے داعش کے کنٹرول میں ہیں

مزید : علاقائی


loading...