وزیراعظم سے ملاقات کیلئے سید مراد علی شاہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے سید مراد علی شاہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کل اسلام آباد پہنچیں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات کل صبح 11بجے ہوگی ،جس میں وفاق کے ساتھ ورکنگ ریلشن شپ اور وسائل کی تقسیم کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ملاقات میں سندھ میں امن وامان اور رینجرز کے اختیارات پر بھی مشاور ت ہو گی ۔

مزید : صفحہ اول


loading...