وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا کا لاہور حاجی کیمپ کا دورہ،انتظامات کا جائزہ لیا

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا کا لاہور حاجی کیمپ کا دورہ،انتظامات ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا کا اچانک دورہ،حاجی کیمپ لاہور ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک اور ان کی ٹیم کی طرف سے حج آپریشن2016ء کے لیے کیے گئے انتظامات کو حوصلہ افزا قرار دے دیا ۔کمپیوٹر سیکشن ،ویکسنیشن سیکشن،بنک،ائیرلائنز کے کاؤنٹر کے دورے پر وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے کہا اللہ کے مہمانوں کی خدمت پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا تمام ادارے اللہ کے مہمانوں کی خدمت کو یقینی بنائیں۔

دورہ

مزید : صفحہ آخر


loading...