کاروان حرم اوربلال خالد ٹریول کا حج ٹریننگ پروگرام آج لاہور میں ہو گا

کاروان حرم اوربلال خالد ٹریول کا حج ٹریننگ پروگرام آج لاہور میں ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان حرم اوربلال خالد ٹریول کا حج ٹریننگ پروگرام آج لاہور میں ہو گاکاروان حرم کا پروگرام3بجے سہ پہر فلیٹی ہوٹل لاہور میں،بلال خالد ٹریول کا گرینڈ ہوٹل لاہور میں3بجے شروع ہو گا کاروان حرم کے چیف ایگزیکٹو الحاج محمد ساجد اور بلال خالد ٹریول کے چیف ایگزیکٹومیاں وقاص نے اپنے تمام حجاج کرام کو بروقت پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...