کاروان صدیق اکبر گوجرانوالہ کے عازمین چیف ایگزیکٹو حاجی عنایت علی شاہ کی قیادت میں روانہ ہو نگے

کاروان صدیق اکبر گوجرانوالہ کے عازمین چیف ایگزیکٹو حاجی عنایت علی شاہ کی ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان صدیق اکبر گوجرانوالہ کے عازمین چیف ایگزیکٹو حاجی عنایت علی شاہ کی قیادت میں صبح 4.30بجے پی آئی اے PK-759 کی شیڈول فلائٹ کے ذریعے لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گے ۔

روانہ

مزید : صفحہ آخر


loading...