انس ٹریول ،الحجاز ٹریول،الموحد ٹریول کے عازمین آج حجاز مقدس روانہ ہوں گے

انس ٹریول ،الحجاز ٹریول،الموحد ٹریول کے عازمین آج حجاز مقدس روانہ ہوں گے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)انس ٹریول ،الحجاز ٹریول،الموحد ٹریول کے عازمین آج حجاج مقدس روانہ ہوں گے چیف ایگزیکٹو رشید صدیقی انس ٹریول کے عازمین کی قیادت کریں گے جبکہ چودھری محمد اکبر الحجازٹریول اور الموحد ٹریول کی قیادت کریں گے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...