کاروان حسینی کا حج ٹریننگ پروگرام کل لاہور میں ہو گا

کاروان حسینی کا حج ٹریننگ پروگرام کل لاہور میں ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان حسینی کا حج ٹریننگ پروگرام کل لاہور میں ہو گا چیف ایگزیکٹو منظور حسین جعفری نے کاروان حسینی کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کوپروگرام میں بروقت شرکت کی درخواست کی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...