روسی مہم جْو کی گرم ہوا کے غبارے پر کرہ ارض کے گرد چکر لگانے کی تیاریاں

روسی مہم جْو کی گرم ہوا کے غبارے پر کرہ ارض کے گرد چکر لگانے کی تیاریاں
روسی مہم جْو کی گرم ہوا کے غبارے پر کرہ ارض کے گرد چکر لگانے کی تیاریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) گرم ہوا کے غبارے پر زمین کے گرد اکیلے چکر لگانے والا روسی مہم جو ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے کی تیاری پکڑ لی۔ اب وہ گرم ہوا کے غبارے کی مدد سے کرہ ارض کے گرد چکر لگائیں گے۔ 64 سالہFedor Konyukhov حال ہی میں گیارہ دن میں زمین کے گرد چکر لگا کر عالمی ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ ایک پریس کانفرنس میں Fedor Konyukhov کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ نو ماہ سے کرہ ارض کے سفر کی تیاری کر رہے ہیں۔اس دوران وہ 25 ہزار میٹر کی بلندی کو چھونے کی کوشش کریں گے۔ ان سے پہلے ایک بھارتی مہم جو 21300 میٹر کی بلندی تک جا کر عالمی ریکارڈ بنا چکے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -