تحصیل چوک میٹرو بس سٹیشن پر برقی زینہ کی تنصیب کے بعد کامیاب ٹیسٹ

تحصیل چوک میٹرو بس سٹیشن پر برقی زینہ کی تنصیب کے بعد کامیاب ٹیسٹ

  



ملتان(نمائندہ خصوصی ) ملتا ن میٹر وبس پر اجیکٹ کے بس اسٹیشنزپر بر قی زینے لگا نے کاکا م تیز ی سے جا ری ہے اور گز شتہ(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

رو ز بوسن روڈ پر وا قع تحصیل چو ک میٹرو بس اسٹیشن پر بر قی زینہ لگا نے کے بعد اس کا کا میا ب ٹیسٹ کیا گیا۔ یو م آ زا د ی کے سلسلے میں منعقدہو نے وا لی وا ک کے پیشِ نظر تحصیل چو ک اور چو نگی نمبر 9 پر زیر تعمیر میٹرو بس اسٹیشن پر کا م تیز کر دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ بی زیڈ یو ، بہا در پو ر ،شا ہ رکن عا لم اور جنا ح چوک میٹرو بس اسٹیشنز پر بر قی زینے لگا دئیے گئے ۔ماڈ ل میٹرو بس اسٹیشن شاہ رکن عا لم کی چھت پرخوبصورت فالس سیلنگ (False Ceiling ) لگا نے کا کا م جا ر ی ہے اور بجلی کے نظا م کیلئے کیبل بچھا دی گئی ہے اور الیکٹراک کنٹرو ل با کس نصب کر دیا گیا ہے ۔ اس کے علا وہ شاہ رکن عا لم میٹرو بس اسٹیشن پر نصب ہو نے وا لی فلو رنگ ٹا ئلزکو پا لش کرنے کے انتطا ما ت مکمل کر لئے گئے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...