جامعہ زکریا شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کیلئے 50 کروڑ روپے منظور

جامعہ زکریا شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کیلئے 50 کروڑ روپے منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے شعبہ بائیوٹیکنالوجی کے لیئے 50کروڑمنظور کرلئے گئے ‘بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس میں زکریا یونیورسٹی کے شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے لئے 50کروڑ روپے منظور کرلئے گئے جس سے شعبے کی اپ گریڈیشن کی جائے گی ، ذرائع کے مطابق اجلا س شعبے میں ہونے والی ریسرچ کو سر اہا گیا ہے ۔
بائیو ٹیکنالوجی