43 ہزار اساتذہ کی بھرتی کیلئے این ٹی ایس ادارے سے شیڈول کیلئے رابطہ

43 ہزار اساتذہ کی بھرتی کیلئے این ٹی ایس ادارے سے شیڈول کیلئے رابطہ

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے صوبہ بھر میں اگلے مرحلے میں 43ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کے لئے این ٹی(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ایس ادارے سے شیڈول کے لئے رابطہ کرلیا اب نئی ہونے والی بھرتیوں میں میرٹ کی تشکیل میں یونین کونسل کے 12نمبر ہوں گے امیدوار کے رہائشی یونین کونسل میں کسی سکول میں خالی سیٹ پر درخواست دینے والے امیدوار کو میرٹ میں12نمبر دےئے جائیں گے مزید اہم بات یہ ہے کہ ای ایس ای کی بھرتی اب سکیل 9کی بجائے14دیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...