جامعہ زکریا ٹیکسٹائل کالج کے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کا فیصلہ

جامعہ زکریا ٹیکسٹائل کالج کے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کا فیصلہ

  



ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے ٹیکسٹائل کالج کے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ‘بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی حکام نے ٹیکسٹائل کالج کے 20سے زائد ملازمین کے کنٹریکٹ میں 16جون کے بعد توسیع نہیں کی تھی جس پران ملازمین میں بے چینی پائی جاتی تھی‘ اب انتظامیہ نے سنڈیکیٹ کے فیصلے کی روشنی میں ان ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

توسیع کا فیصلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...