بارش سے میپکو کا ترسیلی و تقسیمی نظام متا ثر فیڈرز کی ٹرپنگ،بریک ڈاؤن آنے سے سپلائی معطل رہی

بارش سے میپکو کا ترسیلی و تقسیمی نظام متا ثر فیڈرز کی ٹرپنگ،بریک ڈاؤن آنے سے ...

  



ملتان( سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بارش سے میپکو کا ترسیلی و تقسیمی نظام متاثر ہوا ‘فیڈرز کی ٹرپنگ اور بریک (بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

ڈاؤن آنے سے سپلائی معطل رہی ‘ ملتان شہر کو بجلی سپلائی کرنے والے متعدد فیڈرز بند ہوگئے جس سے بجلی کی فراہمی شدید متاثر ہوئی اس کے علاوہ میپکو ریجن میں گزشتہ روز بھی 19گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ کی گئی ‘ ٹرپنگ اور وولٹیج کی کمی کا سلسلہ بھی جاری رہا جس کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...