ہائیکورٹ بنچ بنوانے کیلئے ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کی ہڑتال

ہائیکورٹ بنچ بنوانے کیلئے ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کی ہڑتال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ نے جمعرات کے روز ڈویژنل سطح پر ہائیکورٹ بنچ بنانے کے حق میں فل ڈے ہڑتال کی اور عدالتی با ئی کاٹ کیا ۔