وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان ‘ متوقع وزرا میں ایک کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے

وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان ‘ متوقع وزرا میں ایک کا تعلق جنوبی پنجاب سے ...

  



میلسی(نامہ نگار) وفاقی کابینہ میں اضافہ متوقع، تین وزیر مملکت اور دو وزراء کو قلمدان سونپا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مری (بقیہ نمبر52صفحہ7پر )

میں میاں محمد نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کابینہ میں اضافہ کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اب تین شخصیات کو وزیر مملکت جبکہ دو کو وزیر بنانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ان شخصیات میں ایک کا تعلق جنوبی پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔ جمعرات کے روز ہونے والے پارلیمانی کمیٹی میں نہ صرف ممبران اسمبلی کو اعتماد میں لیا گیا بلکہ ان متوقع وزراء کو بھی جانچہ گیا ہے۔

کابینہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...