سڑک کنارے زخمی کو پانی پلانے والا ہوٹل مالک بس کی ٹکر سے جاں بحق

سڑک کنارے زخمی کو پانی پلانے والا ہوٹل مالک بس کی ٹکر سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ترنڈہ محمدپناہ (نمائندہ پاکستان )سڑک حادثے کے زخمی کو پانی پلانے والا (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
ہوٹل مالک بس کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز قومی شاہراہ پر بہاول واہ کے مقام پر سڑک کنارے کھڑے ٹرک کو ٹریلر کی ٹکر لگنے سے ڈرائیو ر زخمی ہوگیا ،وہاں کھڑے مقامی ہوٹل مالک شملے شاہ زخمی کی مدد کے لئے پانی لے کر جارہا تھا کہ سڑک کراس کرتے ہوئے معروف کمپنی کی تیز رفتار بس کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔