کرنٹ لگنے سے 3سالہ بچی سمیت 3افراد جان کی بازی ہار گئے

کرنٹ لگنے سے 3سالہ بچی سمیت 3افراد جان کی بازی ہار گئے

  



ملتان(کرائم رپورٹر )کرنٹ لگنے سے 3 سالہ بچی سمیت 3افراد جان کی(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

بازی ہار گئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بستی وزیر شاہ متی تل روڈ کا رہائشی 25سالہ عمر حیات کو گھر کی مین بورڈ سے کرنٹ لگادریں اثناء سورج میانی کے علاقہ میں3سالہ حمیرا کو کمرے میں موجود سوئچ بورڈ سے کرنٹ لگا،جبکہ نواب پور روڈ کے رہائشی 30سالہ سعید کو بجلی کے بورڈ سے کرنٹ لگا تینوں موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...