سکیورٹی خدشات ‘قانون نافذ کرنے والے اداروں کا نشتر ہسپتال میں سرچ آپریشن

سکیورٹی خدشات ‘قانون نافذ کرنے والے اداروں کا نشتر ہسپتال میں سرچ آپریشن

  



ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال ملتان میں ممکنہ دہشت گردی اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سکیورٹی اداروں نے گذشتہ روز (جمعرات) کو سرچ آپریشن کیا نشتر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی کی گئی ۔ سراغ رساں کتوں کی مدد سے دو گھنٹے سے زائد ہسپتال کے مختلف وارڈز اور (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

شعبوں کی مکمل تلاشی لی گئی تلاشی کے دوران ہر آنے جانے والے افراد کو بھی چیک کیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر